نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام جاں بحق

کچلاک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ارباب غلام جاں بحق ہوگئے۔ سربراہ اے این پی اسفندیار ولی خان نے ارباب غلام محمد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی جلدگرفتاری اور شفاف تحقیقات … Read more

کوہستان: گلگت سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 43 افراد زخمی

خیبر پختوںخوا کے ضلع لوئر کوہستان میں گلگت سے راولپنڈی جانے والی NATCO بس حادثے کا شکار ہوئی ہے، جس کے باعث 43 افراد زخمی ہوگئے۔ کوہستان پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر بس لوئر کوہستان کے علاقے بنکڈ شولگرہ تھانہ دوبیر … Read more

خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں دوران ڈیوٹی موبائل استعمال کرنے پر پابندی عائد

خیبر پختون خوا (کے پی) کے محکمۂ صحت نے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ اس حوالے سے محکمۂ صحت نے تمام اسپتالوں اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ بھیج دیا۔ محکمۂ صحت نے مراسلے … Read more