محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آج سے ایک ہفتے کے لیے خیبر پختونخوا میں پھر سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں

شانگلہ: بشام کے مقام پر گاڑی پر مبینہ خودکش دھماکا، 5 افراد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی مسافر گاڑی سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں جانی نقصان کی اطلاعات ہیں۔ ڈی آئی جی مالاکنڈ نے دہشت گرد حملے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی تقسیم سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔پشاور ہائیکورٹ کے 5 رکنی لاجر بینچ نے 14 مارچ کو مختصر فیصلہ سنایا تھا تاہم اب ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

خیبرپختونخوا حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کے پی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کی سہولت فراہم کردی ہے، اب ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے مزید پڑھیں

رشوت مانگنے والے افسر کے ساتھ کیا کرنا چاہئیے؟ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بتادیا

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے عوام سے کہا ہے کہ رشوت مانگنے والے افسر کے سر پر اینٹ مارو اور نام میرا لو۔ گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون مزید پڑھیں