پی ٹی آئی لانگ مارچ: لوگوں کو نکالو ورنہ روا ئی کے لیے تیا ہو جاوٗ،پی ٹی آئی کی ارکان اسمبلی کو وارننگ

 پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے خیبرپختونخوا سے اراکین اسمبلی کو کم از کم ایک ہزار افراد لانے کی ہدایت کی گئی ہے اور مطلوبہ تعداد نہ لانے پر ارکان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

ارشد شریف کو تھریٹ الرٹ جاری کیا تھا،کے پی حکومت نے تسلیم کرلیا

خیبرپختونخوا حکومت نے آئی ایس پی آر کے دعوے کی تصدیق کرتے ہوئے سینئر صحافی ارشد شریف کے حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کرنے کو تسلیم کرلیا۔ ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے مزید پڑھیں

پشاور ائیر پورٹ سے منشیات کی بیرون ملک اسمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے پشاور ائیر پورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے ایس ایف کے عملے نے پشاور سے جدہ جانے والے مسافر سے 1461 گرام مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومتوں نے کتنا قرضہ لیا؟

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی دو حکومتوں کے دوران 651 ارب روپےکا قرضہ لیاگیا۔ دستاویزکے مطابق قرضے ایشیائی ترقیاتی بینک اور انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن سے لیےگئے۔ دستاویز میں بتایا گیا ہےکہ پرویز خٹک کے دور حکومت میں 6 مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی کی جانب سے صوبائی وزیر عاطف خان کو بھتے کا خط موصول

خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کھیل عاطف خان کو کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے 80 لاکھ روپے بھتے کا خط موصول ہوا ہے۔ وزیر برائے کھیل عاطف خان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے طالبان کی طرف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت: سرکاری محکموں کی ہزاروں خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

 خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری محکموں کی ہزاروں خالی اسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی محکمہ خزانہ نے تمام سرکاری محکموں میں موجود خالی آسامیوں کی مکمل تفصیل جمع کرنے کے بعد تفصیل سرکاری محکموں کے مزید پڑھیں

عمران خان کی کامیابی پر ہوائی فائرنگ، پی ٹی آئی ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان کی مردان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 22 کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر ایم پی اے ملک شوکت نے ہوائی فائرنگ کی، جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

اے این پی کے سینئر رہنما کا ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد پارٹی چھوڑنے کا اعلان

 این اے 31 کے ضمنی الیکشن میں شکست پر ملک طارق اعوان نے عوامی نیشنل پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ملک طارق اعوان نے عوامی نیشنل پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں