پشاور ہائی کورٹ : وزیر اعلیٰ کے پی کےکو گرفتار نہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار نہ کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا، عدالت نے علی امین گنڈا پور کے جاری وارنٹ گرفتاری کا کیس نمٹا دیا۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد قتل اور 2 زخمی

پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے لغاری گیٹ کے سامنے واقع خادم گھی ایجنسی پر تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی واردات کے دوران فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کینٹ مصالحتی کمیٹی کے رکن اور مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ؛ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل

پشاور ہائیکورٹ نے سینیئر سول جج اسلام اباد کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے اداروں کو اس کی گرفتاری سے روک دیا اور درخواست گزار کو ہدایت کی کہ کل مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمر ایوب کے خلاف کارروائی سے روک دیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے کے نوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمر ایوب کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پشاورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمرایوب کے خلاف کارروائی کرنے سے روک دیا

اپوزیشن لیڈر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے اثاثہ جات ظاہر نہ کرنے پر نوٹس بھیجنے کے خلاف پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کیا، درخواست پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس خورشید اقبال نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر شدید مالی بحران سے دوچار

پشاور یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر شدید مالی بحران سے دوچار ہو گئی۔ تنخواہوں اور پنشن سے محروم پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف ذرداری کے نام الگ الگ خطوط ارسال کر دیئے۔ تنخواہوں اور مزید پڑھیں

سوات پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، تین اہم دہشت گرد ہلاک

بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں انٹلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران پولیس پر فائرنگ۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہم دہشت گرد ہلاک۔  اہم دہشت گردوں میں اجمل عرف وقاص ولد عبد الغفار، سکنہ ملوک آباد، جو دہشت گردی کے 9 مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر اتوار کو بھی کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان: خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں اتوار کو کرفیو کے نفاذ میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 جولائی بروز اتوار کو پورے شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونیوالے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل

خیبر پختونخوا سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے 5 سینیٹرز پی ٹی آئی کا حصہ بن گئے۔ خیبرپخونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی جس کی ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین کو جمع کروادی مزید پڑھیں