الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 18 ہری پور میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کر لیا ہے۔ ای سی پی 10 دسمبر کو ضمنی مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 18 ہری پور میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو طلب کر لیا ہے۔ ای سی پی 10 دسمبر کو ضمنی مزید پڑھیں
سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 دہشت گرد ہلاک کر دیے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں خفیہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد حماد ظاہر کو ہلاک کر دیا۔ حکام کے مطابق سی ٹی ڈی مردان ریجن اور نوشہرہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کابینہ نے 9 مئی کیسز کے خاتمے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے 9 مئی واقعات کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی۔ پشاور میں ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا شاہ فیصل اتمان خیل نے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف عدالت میں حاضر نہ ہونے پر اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔صوبائی وزیر مینا خان آفریدی اور ڈاکٹر امجد کیخلاف بھی اشتہاری کی کاروائی شروع ہو گئی ہے. تفصیلات مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس موبائل پر دھماکے اور فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پنیالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پولیس موبائل پر حملہ کیا گیا، دھماکے اور فائرنگ سے 3 مزید پڑھیں
محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے فینسی اور خصوصی نمبر پلیٹس متعارف کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دستاویز کے مطابق رولز میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب خصوصی نمبر پلیٹس نیلامی کے ذریعے فروخت کی جائیں گی۔ فینسی مزید پڑھیں
بنوں میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں میران شاہ روڈ پر اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی، مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ کارروائیوں کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود مزید پڑھیں
شدید دھند اور حد نگاہ کی کمی کے باعث موٹروے ایم ون کو پشاور سے رشکئی تک بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ دھند کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ ڈرائیورز کے لیے سفر مزید پڑھیں