مقبوضہ کشمیر صرف خطے کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ 8 ملین افراد کا سوال ہے جو دنیا کی سب سے بڑی جیل بھگت رہے ہیں: نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ مقبوضہ کشمیر اور بلوچستان کی صورتِ حال کا گہرا ادراک رکھتے ہیں اور ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کی دلیلیں حقائق پر مبنی ہیں۔ انٹرنیشنل ٹی وی چينل پر ایک گفتگو میں انوارالحق مزید پڑھیں

عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل قوانین کے مطابق تمام سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو جیل میں سہولیات اور اڈیالہ جیل منتقل کرنے کے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

نگراں وزیر اعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کا نام فائنل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل ہونے پر اس امید کا اظہار مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف اور قائدحزب اختلاف راجا ریاض نے بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیراعظم اتفاق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

تشدد کا شکاررضوانہ کی حالت میں مزید بہتری، زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی رضوانہ کی طبیعت میں ہرگزرتے دن کے ساتھ بہتری آنے لگی۔ آپریشن کے بعد بچی کے زخموں کے انفیکشن میں بھی کمی دیکھی جارہی ہے۔ رضوانہ کے علاج کے لیے مزید پڑھیں

وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آخری روز

وزیراعظم اوراپوزیشن لیڈرکے پاس نگراں وزیراعظم کا نام طے کرنے کا آخری روز ہے ،نام فائنل نہ ہوا تومعاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس چلا جائے گا۔ قومی اسمبلی تحلیل ہوئے تین روزگزر چکے ہیں،نگراں وزیراعظم کون بنے گا؟ اب تک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا الیکشن میں اتحادیوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی حمایت کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرکے الیکشن میں اترنے کی حمایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مخالف پاکستان توڑنے کو کوئی کھلونا توڑنے کے مترادف سمجھتا ہے ، پاکستانی سیاستدانوں نے بڑی بڑی قربانیاں دیں۔ مزید پڑھیں

انشاء اللہ نواز شریف واپس آئیں گے اور قانون کا سامنا کریں گے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افسوس ہوا سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈز ایکٹ کیس کا فیصلہ اسمبلی کی مدت پوری ہونے پر دیا، سپریم کورٹ کے اس فیصلے کا نوازشریف کی واپسی سے کوئی تعلق مزید پڑھیں

صدر مملکت کا وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کیلئے خط

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیرِاعظم اور قائدِ حزبِ اختلاف کو 12 اگست تک نگراں وزیرِاعظم کا نام دینے کے لیے کہہ دیا۔ صدر مملکت نے وزیراعظم میاں محمد شہبار شریف، اور تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف مزید پڑھیں