عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو سپریم کورٹ تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو سپریم کورٹ تیسرے وزیر اعظم کا بھی مزید پڑھیں

آج کا فیصلہ ملک کے حال اور مستقبل پر اپنے اثرات چھوڑے گا، قمرزمان کائرہ

مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور پپیلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ آج ایک اہم کیس ہے جو ملک کے حال اور مستقبل پر اپنے اثرات چھوڑے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات: اسحاق ڈار رواں ماہ امریکا جائیں گے

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار رواں ماہ امریکا جائیں گے جہاں وہ عالمی امدادی اداروں کو حکومتی اصلاحات سے آگاہی دینگے۔ وزیر خزانہ عالمی امدادی اداروں کو دوست ملکوں سے فنڈنگ کی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا جائےگا۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ایک شخص کیلئے پاکستانی قوم کے ساتھ ظلم نہیں ہونا چاہیے: محسن رانجھا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا ہے کہ ایک شخص کے لیے پاکستانی قوم کے ساتھ ظلم نہیں ہونا چاہیے، جس شخص کو پانچ پانچ مقدمات میں ایک ساتھ ضمانتیں دی جائیں،عوام سوال کرتی ہے مزید پڑھیں

عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق سے جواب طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے بیان پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو 6 اپریل کے لئے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر توڑ پھوڑ کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماوں کی عبوری ضمانتوں میں 17 مئی تک توسیع دے مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس: سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ آج سماعت کرے گا

پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سماعت آج ساڑھے 11 بجے ہوگی۔ جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال خان مندوخیل کے 5 رکنی بینچ سے علیحدہ ہونے کے بعد مزید پڑھیں

انتخابات ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ممکن نہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات اکتوبر سے قبل کرانا مشکل ہیں، انتخابات ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں ان کا انعقاد ممکن نہیں ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے لاہور میں پارٹی رہنماؤں مزید پڑھیں