وفاقی وزیر تعلیم صوبوں کے ساتھ ملکر ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز کو فروغ دیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر تعلیم پر زور دیا ہے کہ جدید تعلیم کے لیے صوبوں کے ساتھ مل کر ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کو فروغ دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم کو آگے مزید پڑھیں

عمران خان کو حکومت پر قتل کے الزامات کے ثبوت دینے ہونگے: شیری رحمان

رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت پر قتل کے الزامات کے ثبوت دینے ہونگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیری رحمان نے کہا ہے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم ملک میں داخل ہو گیا ہے جس سے ملک بھر میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔ آج سے جمعہ کے روز تک اسلام آباد،سندھ، پنجاب، بلوچستان،خیبر پختو نخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس کو خط، قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے مبینہ قتل کی سازش سمیت دیگر معاملات کی جامع تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے تنہائی میں ملاقات نہیں کی: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی جنرل ریٹائرڈ باجوہ سے علیحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ ایک ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مزید پڑھیں

ثاقب ثنار کی پی ٹی آئی کے وکیل کیساتھ مبینہ گفتگو کی آڈیو لیک

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور ایڈووکیٹ خواجہ طارق کی مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر ’مریم نواز‘ سے متعلق مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی ہے۔ مبینہ آڈیو لیک میں ثاقب نثار اور سینئر ایڈووکیٹ خواجہ طارق کو مریم مزید پڑھیں

عمران خان دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے ہیں: راجہ ریاض

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان دہشت گرد تنظیم کے چیئرمین بن چکے ہیں۔ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

عمران خان کی مبینہ بیٹی چھپانے پر نااہلی کیس: میرٹ پر دلائل دیں تو یہ 30 سیکنڈ کا کیس ہے: عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہ کرنے پر ان کی نااہلی کی درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مزید پڑھیں