چینی شہریوں پر حملے میں افغان سر زمین استعمال ہوئی: وفاقی وزیر داخلہ

(سید طلعت شاہ) وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ منصوبہ بندی سے چینی شہریوں پر حملہ کیا گیا۔ بشام میں چینی انجینیئرز پر حملے میں افغان سرزمین استعمال کی گئی، کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گردی کے واقعات مزید پڑھیں

امیر کویت اور قطر نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

سفارتی محاذ پر پاکستان کی ایک اور مثبت پیشرفت سامنے آئی ہے، امیرِ کویت شیخ مشعل الحمد الجابر الصباح اور امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی ہے۔ پاکستان میں تعینات کویت اور قطر مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین کے منہ بند کردیے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کا دسواں اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایس آئی ایف سی کی کامیابی نے ناقدین مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مرکزی سیکریٹریٹ سیل کرنے اور کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) آپریشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تحریک انصاف نے مرکزی سیکریٹریٹ ڈی سیل کرنے کی درخواست دائر کردی۔ مزید پڑھیں

سی ڈی اے کے اقدام کیخلاف پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیولپمنٹ مزید پڑھیں

سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا کر دفتر سیل کردیا

اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹریٹ پر کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے انسداد تجاوزات آپریشن کرتے ہوئے پی ٹی آئی سیکرٹریٹ کا ایک حصہ گرا دیا اور دفتر سیل کردیا۔ آپریشن سے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یواے ای کی آئی ٹی کمپنوں کی شراکت داری سے متعلق راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ عدالتی عملے کے مطابق سیشن مزید پڑھیں

وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے ایک روز کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ تجارت جام کمال خان، وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ اور معاونِ خصوصی مزید پڑھیں