بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ عدالت عالیہ نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کا عالمی برادری سے بھارتی قیادت کی اشتعال انگیز بیانات کا نوٹس لینے کا مطالبہ

ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے پاکستان کے خلاف بھارتی قیادت کی جارحانہ بیان بازی کو علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاستدان انتخابی مقاصد کے لیے اپنی ملکی سیاست مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ کی بانی پی ٹی آئی کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے خلاف سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم عمران خان کو بذریعہ وڈیولنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر مزید پڑھیں

عدالت نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نےحکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے حکومت کی جانب نے نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کے خلاف موبائل مزید پڑھیں