وزیراعظم نے تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے تمام وفاقی وزارتوں کو تمام ضروری کارروائی اور نجکاری کمیشن سے تعاون کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا کام مزید پڑھیں

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک مزید پڑھیں

الیکشن متنازعہ ہوا، اسے ہر صورت درست کرنا ہوگا: مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہر الیکشن ہی متنازعہ ہوا اب اسے ہر صورت درست کرنا ہوگا، اسٹیبلشمنٹ بند گلی میں جا چکی ہے، آئین کیلئے سب سیاستدانوں کو مل مزید پڑھیں

قومی، صوبائی اسمبلیوں کے 77 ارکان کی رکینت کیوں معطل کی گئی؟ اہم وجہ سامنے آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اضافی نشستوں پر منتخب 77 ارکان کی رکینت معطل کردی۔  الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان کا شیر افضل مروت کے متعلق بڑے بیان سے پارٹی میں نئی بحث چھڑ گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں شیر افضل مروت سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

قوم کی آزادی اور سلامتی بہادر جانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شہدا اور غازیوں کو قومی ہیرو قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جانبازوں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے، وطن کےلیے جان قربان کرنے سے مزید پڑھیں

گندم بحران : وزیراعظم نے ایم ڈی پاسکو اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے پر پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کومعطل کردیا۔ گندم خریداری کے عمل میں غفلت برتنے اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر مزید پڑھیں