آڈیو لیکس: وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج شام 4 بجے طلب کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں سیلاب سے مزید پڑھیں

پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فراہمی، امریکا نے بھارتی اعتراضات مسترد کر دیے

بھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فراہمی پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی سے مزید پڑھیں

پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے: بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے. واشنگٹن میں امریکی ادارے ’فارن پالیسی‘ کے ایڈیٹر ان چیف سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بھارت نے ہمیں امداد مزید پڑھیں

ٹی20 سیریز: پاکستان اور انگلینڈ آج لاہور میں مدمقابل ہونگے

پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچواں ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائے گا۔ دوسرے مرحلے میں لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں آج سیریز کے پانچویں میچ میں لاہور میں مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبیعت خراب، لاہور کے نجی اسپتال میں داخل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں لاہور کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو شدید بخار کے مزید پڑھیں

بنگلا دیش میں ہندو یاتریوں کی کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 61 ہوگئی

بنگلا دیش کے دریا میں کشتی الٹنے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 61 ہوگئی،دیگر لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے،حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ریسکیو اور بحریہ کے غوطہ مزید پڑھیں