صدر مملکت نے سزائے موت پانیوالے مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کردیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سفاکانہ جرائم کے الزامات ثابت ہونے پر سزائے موت پانے والے پانچ مجرموں کی رحم کی اپیلیں مسترد کر دیں۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سزائے موت پانے والے مجرموں کی رحم کی اپیلیں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا آبپارہ میلوڈی روڈ فوری کھولنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر اقتدار کی آبپارہ میلوڈی روڈ فوری کھولنے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں سڑکوں کی بندش کے خلاف آج بروز بدھ 5 اکتوبر کو کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر درخواست گزار مزید پڑھیں

کراچی: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے رینجرز اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے کوہی گوٹھ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے رینجرز اہل کاروں کو زخمی کردیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اہلکار کوہی گوٹھ کے قریب ڈیوٹی پر موجود تھے کہ اس چیکنگ کے دوران مشتبہ افراد نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مزید ارکان اسمبلی کا استعفوں پر یو ٹرن، اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

استعفوں کی منظوری متعلق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت اسپیکر کو ہدایت دے وہ استعفے منظوری سے متعلق آئینی ذمہ داری پوری کرے۔ مزید پڑھیں

آپ کہتے ہیں تو اُلٹا لٹک کر ٹریننگ شروع کردیتا ہوں، شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا 

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان مداح کے مشورے پر سیخ پا ہو گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک مداح کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ یہ شہدی اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور قابض بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں سرچ مزید پڑھیں

مریم نواز شریف لندن روانہ

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس ملنے کے اگلے ہی روز لندن کے لیے روانہ ہو گئیں۔ مریم نواز نے لندن روانگی کے لیے لاہور ائیرپورٹ پہنچنے سے قبل دادا، دادی اور والدہ کی قبروں مزید پڑھیں