امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے ایک بار پھر امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کرلیا ہے، میزائل کے جاپان کی حدود مزید پڑھیں

کھیلوں کے فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے

پاکستان میں کھیلوں کے فروغ اور سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے رنگ آف پاکستان کے تحت انٹرنیشنل ریسلرز پاکستان پہنچ گئے۔ ان ریسلرز میں Tiny Iron ،Adam Flex ،Amale Dib ،Maria May اور Baadshah Pehalwan Khan شامل ہیں۔  انٹر نیشنل مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کانگو میں پاکستانی فوجی کی شہادت پر اظہار تعزیت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے تحت تعینات پاکستانی فوجی حوالدار بابر صدیق کی شہادت پرتعزیت کااظہارکیاہے۔ نیویارک میں ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان مزید پڑھیں

جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب یہاں کیا لینے آئی ہے: چیف جسٹس شریعت کورٹ

 جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے وکیل نے ٹرانس جینڈر قانون کی حمایت کا اعتراف کیا ہے جب کہ چیف جسٹس شریعت کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جے یو آئی نے خود ٹرانس جینڈر قانون منظور کیا، اب مزید پڑھیں

اسحاق ڈار نے عمران خان کو اخلاق کے دائرے میں رہنے کی وارننگ دے دی

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو منہ بند رکھنے کی وارننگ دے دی۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ اخلاق کے دائرے میں رہیں، میری وارننگ کو سنجیدہ لیں ورنہ میں ان چند مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اس قابل ہی نہیں کہ ان سے بات کی جائے : مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ہم بلاوجہ ایک باولےکی باتوں کو اہمیت دے رہے ہیں، عمران خان اس قابل نہیں کہ ان کی کسی بات مزید پڑھیں

ٹک ٹاک: ایپ نے فیملی کے تحفظ کا فیچر متعارف کروادیا

ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر صارفین کے تحفظ کو مزید بہتر بنانے کے لیے نفرد فیملی پیئرنگ فیچر متعارف کرادیا ہے۔ ٹک ٹاک کا یہ فیملی پیئرنگ فیچر، والدین اور نوجوان افراد کو،سیفٹی سیٹنگز کو مزید پڑھیں

رمضان قادریوف کا اپنے 3کم عمر بیٹوں کو یوکرین جنگ پر بھیجنے کا اعلان

روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے اپنے 3کم عمر بیٹوں کو یوکرین کے محاذ پر بھیجنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیچن سربراہ نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں