معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے: عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ سیلاب کے بعد معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو مشکل فیصلے لینا ہوں گے۔ عالمی بینک نے کہا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبرکو کروانے کا اعلان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی 7 سے 11 نومبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کیلئے ان ایکشن

گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے سرکاری یونیورسٹیز میں سیاسی اجتماع پر پابندی لگانے کے لیے وائس چانسلرز کو مراسلہ بھجوادیا۔ گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے پبلک سیکٹریونیورسٹیزکے وائس چانسلرز کوبھجوائے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ کسی بھی سیاستدان کے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی دھمکی کام کر گئی، پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت

 پاکستان پیپلزپارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو سندھ حکومت میں شمولیت دعوت دیتے ہوئے دو صوبائی وزارتوں سمیت ایک معاون خصوصی کیا عہدہ دینے پیش کش کردی، جس پر رابطہ کمیٹی نے سوچ بچار کے بعد مزید پڑھیں

جے آئی ٹی نے سائفر تحقیقات کیس میں اعظم خان کو طلب کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس سے قبل بھارتی میڈیا کی پاکستان مخالف مہم پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

 پاکستان نے ایف اے ٹی ایف اجلاس سے قبل بھارتی میڈیا کی بدنیتی پر مبنی مہم کو مسترد کردیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بھارت فیٹف کارروائی کو سیاسی رنگ دینے مزید پڑھیں

سوڈان میں قبائل کے درمیان نسلی فسادات جاری، 150افراد ہلاک

سوڈان میں دو قبائل کے درمیان نسلی فسادات کے دوران 150افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین کے تنازع سے شروع ہونے والے لسانی فسادات بدھ کی دوپہر کو صوبائی دارالحکومت دمازین میں دو مقامی قبیلوں کے مزید پڑھیں