سینیٹ اجلاس مچھلی منڈی میں تبدیل، حکومت نے 4 بل منظور کرالئے

پی ٹی آئی نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے پر چیئرمین ڈائس کے سامنے احتجاج کیا۔ ایوان بالا کے اجلاس میں تحریک انصاف کے اراکین نے اعظم سواتی کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے کیخلاف شدید احتجاج مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستان میں پیدا ہونیوالے افغان بچےکو شہریت دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ کو پاکستان میں پیدا ہونے والے کسی بھی غیرملکی بچے کو پاکستانی شہریت دینے کے لیے اقدامات کرنے کا حکم دے دیا ۔ 24 سال قبل افغان مہاجرین کے خاندان میں پیدا ہونے مزید پڑھیں

بھارت:مٹن پکانے پر میاں بیوی میں جھگڑا، شوہر نے معاملہ حل کرانیوالے پڑوسی کو ہی قتل کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں میاں بیوی کے درمیان ’منگل کے روز‘ بکرے کا گوشت پکانے پر جھگڑا ہوا جسے حل کرانے کے لیے آنے والے پڑوسی کو ہی شوہر نے قتل کردیا۔ ہندو مذہب کے بہت سے ماننے والے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملنے بلوچستان کے رکن اسمبلی وفاق پر برس پڑے

بلوچستان کے رکن اسمبلی اسد بلوچ نے سیلاب متاثرین کو امداد نہ ملنے پر وفاق اور وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اسد بلوچ نے کہا کہ وفاق نے صوبے کے لیے محض دس ارب مزید پڑھیں

پگھلتے گلیشیئرکتنے نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں؟ ماہرین نے بتا دیا

 ایک نئی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بڑھتے ہوئےعالمی درجہ حرارت کے نتیجے میں پگھلتے گلیشیئرز ممکنہ طور پر اگلے مہلک عالمی وباء کا سبب ہوسکتے ہیں۔ کینیڈا کی یونیورسٹی آف اوٹاوا کے شعبہ حیاتیات کے سائنس دانوں مزید پڑھیں