متنازع ٹوئٹ: پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

متنازع ٹوئٹ پر گرفتار تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق درخواست ضمانت پر اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں سماعت ہوئی، اعظم سواتی کی جانب سے وکیل مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا گندم کی فراہمی کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط

وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے گندم کی فراہمی کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے 10 لاکھ مزید پڑھیں

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست کونسا شہر ہے؟ 

پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرِفہرست کونسا شہر ہے؟ تفصیلات کے مطابق صوبے پنجاب کا دارالخلافہ لاہور ملک کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ہے اور اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 241 ہو گیا ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے اسلام آباد میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، 2 دہشتگرد گرفتار

اسلام آباد کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کابڑا منصوبہ ناکام بنا دیا اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ رہورٹ کے مطابق کالعدم مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر

ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے آسٹریلیا کو بڑا دھچکا لگا ہے، اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ جوش انگلس گزشتہ روز سڈنی میں گولف کھیلتے مزید پڑھیں

عاطف خان کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خط پر کالعدم ٹی ٹی پی کا موقف سامنے آگیا

خیبرپختونخوا کے وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما عاطف خان کے نام سوشل میڈیا پرگردش کرنے والے دھمکی آمیز خط کے حوالے سے کالعدم تحریک طالبیان پاکستان کا موقف سامنے آگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں

ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری تھا کہ اچانک سیاحتی مقامات بابو مزید پڑھیں

ایپل کے بہترین، اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل آئی پیڈز متعارف

موبائل و کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اب تک کے بہترین، اپگریڈ ٹیکنالوجی کے حامل آئی پیڈز متعارف کرادیے، کمپنی نے گزشتہ ماہ ستمبر میں آئی فونز متعارف کرائے تھے۔ ایپل نے آئی فونز، واچ اور ایئرپوڈ کو متعارف کرائے مزید پڑھیں