شاہین یا مچل اسٹارک، کیوی کپتان کین ولیمسن نے اپنا پسندیدہ فاسٹ باؤلر بتا دیا

نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی۔ کرک انفو کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو قومی ٹیم کے نوجوان پیسر شاہین شاہ مزید پڑھیں

سارا پاکستان انتظار کررہا ہے کہ کون آرمی چیف بنے گا، کیسے بنےگا: شاہد خاقان عباسی

 مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ ضروری ہےکہ آرمی چیف کی سمری جلد آئے اور وزیراعظم اس پر جلد فیصلہ کریں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر فیصلہ سنادیا۔ الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد ڈویژنز میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا،  بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: احتساب عدالت کا اسحاق ڈار کے خلاف کارروائی ختم کرنے کا حکم

احتساب عدالت نے وفاقی وزير خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں کارروائی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

عمران خان کو7 ماہ بعد خیال آیا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیات شیری رحمان کا کہنا ہے کہ امریکی لابنگ فرم سے معاہدہ کرنے کے بعد عمران خان امریکا اور اسٹیبلشمنٹ پر لگائے گئے الزامات پر مسلسل یوٹرن لے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

فواد چوہدری ڈینگی وائرس کا شکار

پاکستان تحریک انصاف رہنما فواد چوہدری ڈینگی وائرس کا شکار ہوگیا۔ رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کے وکیل فیصل چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ فواد چوہدری کو ڈینگی ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مزید پڑھیں

راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو دھرنے کا مقام بدلنے کی تجویز دیدی

راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔ رپوٹس کے مطابق پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب دھرنا دینا چاہتی ہے۔ راولپنڈی کی انتظامیہ اور مزید پڑھیں