امیر جماعت اسلامی پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی پر برس پڑیں

 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے ملکی مسائل کا ذمہ دار پاکستان ڈیموکریٹ موؤمنٹ اور پاکستان تحریک انصاف کو ٹھہرا دیا۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے حکمران اتحاد اور تحریک انصاف مزید پڑھیں

راولپنڈی سے اسلام آباد داخلی راستوں کو بندکرسکتے ہیں: آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ 26 نومبر کو راولپنڈی سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بندکیا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں آئی جی اکبر ناصرخان کی زیر صدارت امن عامہ سے متعلق اجلاس ہوا مزید پڑھیں

بہاولپور: دلہا سے تلخ کلامی پر لڑکی والوں نے موقع پر موجود دوسرے لڑکے سے بیٹی کی شادی کرادی

بہاولپور میں دلہا اورباراتیوں سے تلخ کلامی پر موقع پر موجود لڑکے سے دلہن کا نکاح کراکر رخصت کردیا گیا۔ دلہے نے الزام عائد کیا کہ لڑکی والوں نے غیر رجسٹرڈ نکاح کرانےکی خواہش کی لیکن ان کی غیر رجسٹرڈ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملے اور ارشد شریف کے قتل میں نواز شریف ملوث ہے: ترجمان ن لیگ لندن

مسلم لیگ (ن) لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی۔ تسنیم حیدر شاہ نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں