میں نے آرمی چیف سے کہا کہ عمران خان ایسے نہیں، ان کی باتوں میں نہ آئیں: فیصل واوڈا

تحریک انصاف کے سابق رہنمافیصل واوڈا نے تین پارٹی لیڈروں کو سانپوں سے تشبیہ دے کر کہا کہ تین سانپوں نے عمران خان کی وزارتِ عظمی میں وزیراعظم ہاؤس کے اندر آرمی چیف کو عمران خان کے خلاف بھڑکایا، میں مزید پڑھیں

فیصل آباد پولیس کا ڈیٹا ہیکرزکے ہتھے چڑھ گیا، لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کا آن لائن ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہیکرز نے تھانہ وویمن کی ایس ایچ اوسمیت 15 لیڈی کانسٹیلبز اور 3 مرد اہلکاروں کے انگوٹھے کے نشانات ہیک کرکے لاکھوں روپے نکال لئے، مزید پڑھیں

بیٹی ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو مبینہ بیٹی ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست واپس لے لی جبکہ مرکزی پٹیشن پر سماعت پیر 21 نومبر مزید پڑھیں

پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی قرارداد قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی میں پاک فوج کی قربانیوں کے اعتراف اور مسلح افواج کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یکجہتی کی قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں رکن اسمبلی حسن مزید پڑھیں

شوگر ملز کا چینی برآمدکی اجازت ملنےتک گنےکی کرشنگ سے انکار

شوگر ملز نے اضافی چینی کی برآمد کی اجازت ملنے تک گنے کی کرشنگ سے انکار کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جب تک اضافی چینی برآمد کرنےکی اجازت نہیں ملےگی شوگر مزید پڑھیں

کمیٹی نےحکمرانوں کےلیے توشہ خانہ سہولت بند کرنےکی سفارش کردی:خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کوئی حکمران چاہے گھڑیاں بیچنے والا ہو یا نہ بیچنے والا، توشہ خانہ کی سہولت نہیں ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کمیٹی نے مزید پڑھیں

مال بردار کارگو ٹرینوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ

 ریلوے حکام نے مال بردار کارگو ٹرینوں کے کرایوں میں30سے35 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ لاہوراور بادامی سے کراچی تک کارگو ٹرینوں کا کرایہ بڑھا کر ساڑھے3لاکھ روپے کردیا گیا ہے، فیصل آباد سے کراچی تک کارگو ٹرینوں کا کرایہ بڑھا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے مصطفیٰ کھوکھر کی جگہ وقار مہدی کو سینٹر بنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے مصطفیٰ کھوکھر کی چھوڑی ہوئی سینیٹ نشست پر وقار مہدی کو ٹکٹ دیدیا پیپلزپارٹی نےسینیٹ کی خالی نشست پر وقارمہدی کوپارٹی ٹکٹ دےدیا۔ ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وقارمہدی پیپلزپارٹی سندھ کےجنرل سیکرٹری کے عہدے پرکام مزید پڑھیں