کورونا سے دوسری بار متاثر ہونے والے افراد میں شدید بیماریاں اور مرنے کے امکانات

ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کورونا سے دوسری بار متاثر ہونے والے افراد میں شدید بیماریاں پیدا ہونے کے علاوہ ان کے مرنے کے امکانات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ کورونا کے آغاز سے اب تک لاکھوں لوگ مزید پڑھیں

خام تیل کی خریداری کے معاملے پر روس کے ساتھ گفتگو جاری ہے: ترجمان دفترخارجہ

دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خام تیل کی خریداری کے معاملے پر روس کے ساتھ گفتگو جاری ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیر مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکنز کو 218 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل

امریکا میں وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکنز نے امریکی ایوان نمائندگان میں 218 نشستوں کے ساتھ برتری حاصل کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ریپبلکنز نے امریکی ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرلی ہے مزید پڑھیں

خرابی نیب قانون میں نہیں اس کے غلط استعمال میں ہے، چیف جسٹس کے ریمارکس

نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ خرابی نیب قانون میں نہیں اس کے غلط استعمال میں ہے۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف عمران خان مزید پڑھیں

زرمبالہ کے ذخائر میں 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ

 زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران تیس لاکھ ڈالر کا اضافہ ہواہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 11نومبر کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 7ارب 95کروڑ50لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13ارب مزید پڑھیں