عمران خان کے کہنے پر جس نے ایف آئی آر درج نہ کی وہ اسمبلیاں کیا توڑے گا: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایجنڈا الیکشن نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنا ہے۔وزیر داخلہ راناثنا اللہ نے عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنے کے متوقع اعلان پر تبصرہ کرتے مزید پڑھیں

صوبائی وزیر کامران بنگش نے پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کو نشانے پر رکھ لیا

 خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران بنگش پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ پر برس پڑے اور کہا ہے کہ ہم نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کے لیے خون بہایا ہے، الفاظ کا انتخاب اہم ہے، خاص طور مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کا ریمانڈ نہ مل سکا، ملزمہ کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم

عدالت نے رکن قومی اسمبلی و معروف ٹی اینکر عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب زمان پارک پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی بھی عمران خان سے ملاقات کے لیے زمان پارک پہنچ گئے ہیں، مونس الٰہی اور حسین الٰہی بھی وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ ہیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی قیادت کا مزید پڑھیں

ن لیگ کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی اور اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے 106 ارکان آج رانا مشہود کے گھر اکھٹے ہوئے۔ لیگی ارکان کی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب سے تلخ کلامی پر صوبائی وزیر سردار حسنین دریشک مستعفی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے تلخ کلامی کے بعد صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر دریشک وزارت سے مستعفی ہو گئے۔ سردار حسنین بہادر دریشک کا کہنا ہے کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ کو بھجوا دیا ہے۔ مزید پڑھیں