پی پی پی رہنما شازیہ مری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

جعلی ڈگری کے الزام میں وفاقی وزیر شازیہ مری کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست کے مطابق شازیہ مری نے 2018 کے کاغذات نامزدگی میں جعلی سازی کی اور جھوٹا بیان حلفی جمع کرایا، مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں توسیع؛ پی ٹی آئی رہنما خیال کاسترو وزیر بن گئے لیکن عمران خان لاعلم

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پنجاب کابینہ میں توسیع سے لاعلم نکلے اور ان کی پارٹی کے خیال کاسترو وزیر بھی بن گئے۔ پنجاب حکومت نے کابینہ میں توسیع کردی اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے تیسری ملاقات، سیاسی حالات پر گفتگو

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلانے کی کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے چندکے دوران تیسری ملاقات کی ہے۔ سینیٹر اسحاق ڈار اور صدر مملکت کے مزید پڑھیں

مذہبی آزادی کے حوالے سے بھارت سمیت تمام ممالک سے بات چیت کرتے رہتے ہیں: امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ مذہبی آزادی سے متعلق معلومات اپنے علاوہ دیگر مزید پڑھیں

فیفا ورلڈکپ؛ رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کیخلاف میچ میں ڈراپ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

 قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف میچ میں ڈراپ کردیا گیا تھا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 1-6 گول سے مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کیس کی تحیقیقات کے لئے عدالت کا نئی جےآئی ٹی تشکیل دینے کا حکم: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کی سماعت کے دوران حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے نئی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے چيف جسٹس پاکستان مزید پڑھیں