فیفا ورلڈ کپ؛ پرتگال نے سوئٹزر لینڈ کو مات دیکر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی

فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ لوسیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آخری پری کوارٹر فائنل مقابلے میں پرتگال نے سوئٹزرلینڈ کو 1 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں

انفرا اسٹرکچر کی بحالی کیلئے 414 ارب 60 کروڑ روپے کے منصوبوں کی منظوری

وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اجلاس ہوا جس میں سیلاب سے تباہ ہونے والے انفرا اسٹرکچر کی بحالی کیلئے 414 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کے منصوبوں کی منظوری دے دی مزید پڑھیں

ملک کی معاشی صورتحال استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے، وزارت خزانہ

ملک کی معاشی صورتحال استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ پٹڑی پر آگیا۔ ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ 9ویں اقتصادی جائزے کیلئے مذاکرات جاری ہیں، مستقبل قریب میں مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں کے معاملے میں چین اور امریکہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے

چین نے اپنے جوہری اسلحےکے ذخائر میں آئندہ چند سالوں میں تین گنا اضافے کے حوالے سے امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے چینی فوج کے مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے سلیم ملک کے بعد راشد لطیف کو نشانے پر رکھ لیا

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سابق ساتھی کرکٹرز پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ اپنی سوانح عمری میں انکشافات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے لکھا کہ راشد لطیف نے توجہ حاصل کرنے کیلیے فکسنگ الزامات کی پٹاری مزید پڑھیں

تنویرالیاس کو اخلاقیات کا سبق پڑھانے کی ضرورت ہے; اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر

آزاد کشمیر کے اپوزیشن لیڈر راجہ فاروق حیدر نے وزیراعظم تنویرالیاس پر تنقید کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم بننے سے سب کچھ نہیں مل جاتا کچھ اپنا رویہ اور معیار ہوتا ہے۔ راجہ فاروق حیدر نے پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

بابری مسجد کے 30 ویں یوم شہادت، وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے بابری مسجد کے 30ویں یوم شہادت پر پیغام میں کہا ہے کہ ہندو انتہاء پسندوں نے بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا مزید پڑھیں