’سندھ ثقافت کی ماں موئن جو دڑو ہے‘ بلاول بھٹو کا سندھی یوم ثقافت پر پیغام

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سندھی یوم ثقافت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سندھ ثقافت کی ماں موئن جو دڑو ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ ثقافت کے حوالے سے جاری اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

اعظم سواتی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے

متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر سکیورٹی مزید پڑھیں

پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

 آزاد کشمیر میں پونچھ ڈویژن کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف 229نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 787 نشستوں میں سے 708 کے نتائج موصول ہوئے ہیں، مسلم لیگ ن 129 نشستوں کے ساتھ مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو 78 رنز کی برتری حاصل

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں 579 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ چوتھے روز قومی ٹیم کی جانب سے اننگز کا آغاز قومی کھلاڑی آغا سلمان اور زاہد محمود نے 499 نامکمل مزید پڑھیں

حارث رؤف ان فٹ، انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں بولنگ کے لیے دستیاب نہیں ہوں گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بولنگ کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔ حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پہلی اننگز میں پہلے روز فیلڈنگ کے دوران گر مزید پڑھیں