پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ پہلی اننگز میں 657 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھانے کے وقفےتک 657 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی جبکہ قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان 17 رنز بنالیے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں دوسرے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کے فوراً بعد قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست دیدی تھی، جو جی ایچ کیو، وزارت مزید پڑھیں

اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے بلوچستان کی کچلاک جیل منتقل کردیا

پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے گرفتار کرکے بلوچستان کی کچلاک جیل منتقل کردیا۔ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف بلوچستان اور سندھ میں مقدمات درج ہیں جب کہ راولپنڈی جلسے میں تقریر کے بعد اعظم مزید پڑھیں

شوگر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، زخم بھرنے والا ’نیا پالیمر‘ دریافت

ذیابیطس کے زخم بہت مشکل سے ٹھیک ہوتے ہیں اور اب نئے پالیمر کی مدد سے ان دیرینہ ناسور کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ شوگر کےمریضوں میں خون کی رگیں اور بہاؤ دونوں ہی متاثرہوتے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

عمران خان شرائط کے بجائے مطالبات پیش کریں تو بات آگے بڑھے گی: قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراعظم کے مشیر برائے کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل روک نہ سکے تو الیکشن کرائیں گے۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ وفاق اور مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیاں کب تحلیل کریں گے؟ فواد چوہدری کا اہم بیان سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے ہفتے پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں تحلیل کردیں گے۔ جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ دو روز کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد؛ مسلم لیگ (ن) کا چوہدری شجاعت سے رابطے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کی قیادت نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نون لیگ کی قیادت کا ویڈیو لنک مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ: مراکش، کروشیا نے کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

قطر میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کا گروپ مرحلہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے جہاں گروپ ایف سے مراکش نے کینیڈا اور کروشیا نے عالمی نمبر 2 بیلجیم کو شکست دے کر کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ کروشیا اور مزید پڑھیں