پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہوں گے

پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مذاکرات کا دور آج سے شروع ہو گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذاکرات میں نویں اقتصادی جائزے پر بات چیت ہو گی اور سیلاب کے بعد پیدا صورتحال اور معاشی اہداف کا جائزہ مزید پڑھیں

خود کش حملہ آور مسجد کے اندر کیسے پہنچا؟ انکوائری ہو گی: وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی کے باوجود خود کش حملہ آور مسجد کے اندر کیسے پہنچا؟ انکوائری ہو گی۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ سے مختصر گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف پشاور پہنچ گئے، پشاور پولیس لائنز کے زخمیوں کی عیادت

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پشاور پہنچ گئے جہاں وزیراعظم نے پولیس لائنز دھماکے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف جنگ کرنے والوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی صوابی میں کارروائی، خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑالیا

صوابی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ پولیس کے مطابق صوابی میں شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، مزید پڑھیں

پشاور دھماکہ: وزیراعظم نے فوری طور پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم میاں شہباز شریف نے پشاور دھماکے کے بعد فوری طور پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کی صورتحال کا از خود جائرہ لینے کے لیے مزید پڑھیں

روسی فیڈریشن کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا پاکستان کی اہم ترجیح ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کو روس- یوکرین تنازع کے معاشی اثرات کے لحاظ سے منفی نتائج کا سامنا ہے۔ روسی فیڈریشن کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانا پاکستان کی اہم ترجیح مزید پڑھیں

فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر تے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں