حکومت سندھ کا کراچی، حیدرآباد اور دادو میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

سندھ حکومت نے 15 جنوری کو کراچی، حیدرآباد اور دادو میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جبکہ کراچی اور حیدرآباد میں حلقہ بندیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کے اجلاس سے قبل مزید پڑھیں

شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد مسجد نبویؐ ہنگامہ آرائی کیس میں بری

سابق وفاقی وزیر داخلہ سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد توہین مذہب کیس میں بری ہو گئے۔اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عارف نے توہین مذہب کیس میں شیخ رشید اور شیخ راشد کو بری کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے الیکشن 15 جنوری کو ہی کروانے کا مزید پڑھیں

پاکستان کو 40 سال کیلئے1فیصد سود پر قرض ملاہے: سیکرٹری پلاننگ کمیشن

سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ کا کہنا ہےکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے پاکستان کو 40 سال کے لیے ایک فیصد شرح سود پر قرض ملاہے۔ جنیوا کانفرنس پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری پلاننگ کمیشن ظفرعلی شاہ مزید پڑھیں

پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب34 کروڑ ڈالر کی کم ترین سطح ریکارڈ

بیرونی ادائیگیوں کے بعد ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 4 ارب34 کروڑ32 لاکھ ڈالر کی مزید پڑھیں

افغانستان میں میڈیکل کی زیر تعلیم پاکستانی طالبات کےلیے خوشخبری

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صحت نے افغانستان مِیں میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والی 105 طالبات کو پاکستان کے میڈیکل کالجز میں قوانین کے مطابق داخلہ دینے کی ہدایت کردی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی صحت ہمایوں مہمند کی زیر صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے دھڑوں کے متحد ہونے پرپی ٹی آئی کا ردعمل ساسمنے آگیا

مصطفیٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی اور فاروق ستار ، خالد مقبول کی قیادت میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شامل ہوگئے۔تقسیم درتقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، چیئرمین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیئے، سمری گورنر کو بھجوادی گئی۔پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری مزید پڑھیں

ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کا حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب

راولپنڈی میں منعقدہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممبرگلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسوہ حضرت زہرا (س)کی روشنی میں موجودہ دورکی خواتین مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔جسٹس محمد اقبال کلہوڑو مزید پڑھیں