سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون میں ترمیم، اختیار ولی عہد کو دیدیا گیا

سعودی عرب میں شہریت دینے کے قانون آرٹیکل 8 میں ترمیم کردی گئی جس کے تحت شہریت دینے کا اختیار وزیر داخلہ سے لیکر ولی عہد کو دیدیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔ بلدیاتی انتخابات رکوانے کے لیے ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

بادی النظر میں وزیر اعلیٰ نے گورنر کے آڈر کے مطابق اعتماد کا ووٹ حاصل کیا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰٰ کے وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ آپ کے موکل نے مان لیا کہ انہوں نے آرٹیکل 137 کے سیکشن 7 کے تحت اعتماد کا ووٹ لیا، مزید پڑھیں

پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب برقرار، پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس وقفے کے بعد دوبارہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کے لیے حکومت کے نمبرز مکمل ہوگئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں موجود پی ٹی آئی ارکان نے ’186‘ کے نعرے مزید پڑھیں