افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا ہوا ہے جس میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی بلڈنگ کے نزدیک مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے دھماکا ہوا ہے جس میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کی بلڈنگ کے نزدیک مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو کو پاکستان کے لیے گداگری پر فخر ہونا چاہیے۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی سی ایل) کی خدمات بھی حاصل کر لیں۔ مزید پڑھیں
لیگی رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ای سی ایل میں پرویز الٰہی کا نام ڈالنے کی تجویز زیر غور ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی مزید نہیں بھاگ سکتے، اربوں روپے کی کرپشن پرویز الٰہی اور مونس الہی نے مزید پڑھیں
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ حکومت کا نجی بینکوں کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر استعمال کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ کمرشل بینکوں کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر شہریوں مزید پڑھیں
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے نومبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 روپے 43 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی جبکہ باقی ملک کے لیے 19 پیسے مزید پڑھیں
چیف جسٹس عمر عطابندیال نے قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست سماعت کے دوران کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ قانون کو کالعدم قرار دیا مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی درخواست فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نامکمل کورم اور اقدامات مزید پڑھیں
افغان طالبان حکومت نے دس دن کے اندر بیوٹی پارلز اور مارکیٹ میں خواتین کی دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کی عبوری حکومت نے ملک بھر میں دس دن کے اندر بیوٹی پارلز مزید پڑھیں
مری جانے والے سیاحوں کیلئے حکام نے سفری ہدایات جاری کردی ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک کے مطابق برفباری میں پھسلن سے بچنے کے لیے گاڑی کی اسپیڈ آہستہ رکھی جائے۔ ڈی ایس پی ٹریفک کا کہنا ہے کہ سیاح گاڑی مزید پڑھیں