دریائے سندھ کی نایاب نابینا ڈولفن کو ہلاک کرنے پہ 5 سال قید کی سزا

 صوبہ سندھ کے شہر سکھر کی مقامی عدالت نے دریائے سندھ کی نایاب نابینا ڈولفن کو ہلاک کرنے والے ملزم کو، 5 سال قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔تفصیلات کے مطابق سکھر کی سیشن عدالت میں مزید پڑھیں

عمران دور میں پی ایس ایل میں کروڑوں کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں کروڑوں روپےکی مبینہ مالی بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔پی ایس ایل 5 میں 90 کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائدکی مبینہ بےضابطگیوں کاانکشاف ہوا ہے، عمران خان کے دور حکومت مزید پڑھیں

متاثرہ لوگوں کی بحالی ہماری اولین ترجیح ہے: بلاول بھٹو

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بیشتر حصہ تاحال سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، ملک میں سیلاب سے تباہ کاریوں کا حجم بہت بڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنیوا میں منعقدہ ریزیلینٹ پاکستان کانفرنس کے افتتاحی سیشن مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو کی پہلی پرتعیش سعودی رہائش گاہ کو کیا آپ جانتے ہیں؟

سعودی کلب النصر میں منتقل ہونے والے پرتگیز فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو سعودی عرب میں ہوٹل کے ایک ایسے سوٹ (Suite) میں مقیم ہیں جو 17 کمروں پر مشتمل ہے اور اس کا ماہانہ کرایہ 3 لاکھ ڈالرز (7 مزید پڑھیں

عالمی برادری کی پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے8ارب ڈالر سے زائد امداد کے اعلانات

سیلاب زدہ علاقوں کی تعمیر نو اور بحالی کے لئے جنیوا میں بین الاقوامی کانفرنس کے دوران یورپین یونین کمیشن نے 50 کروڑ یورو اور فرانس نے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ جنیوا میں جاری کانفرنس میں مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ بچوں کی حالت زار پر یونیسف نے رپورٹ جاری کردی

اقوام متحدہ کے چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں قومی ایمرجنسی نافذ کرنے کے چار ماہ بعد بھی 40 لاکھ بچے تاحال سیلاب کے ٹھہرے ہوئے آلودہ پانی کے قریب مقیم ہیں جو ان کی مزید پڑھیں