آئندہ برس مہنگائی کے حوالے سے بدترین ہو گا: سربراہ آئی ایم ایف

 انٹر نیشنل مانیٹرنگ فنڈ (آئی ایم ایف) کی سربراہ کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ 2023 میں دنیا کا بڑا حصہ مہنگائی سے متاثر ہوگا۔عالمی خبر رساں ادار کے مطابق سربراہ آئی ایم ایف نے کہا ہے کے 10ماہ سے مزید پڑھیں

سودی پالیسیوں کے سبب ملک دیوالیہ ہونے کے قریب آگیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتوں کے اقدامات کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا غیر محفوظ ہوچکا ہے۔ المرکز الاسلامی پشاور میں صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیس؛ وفاق اور الیکشن کمیشن کی انٹراکورٹ اپیلیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن 31 دسمبر کو کرانے کے فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیلیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرکے 9 جنوری کو جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرفضا میں ٹکرانے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ آسٹریلیا کے سیاحت کے لیے مشہور علاقے گولڈ کوسٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹروں کے ٹکرانے کا مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹس پر گرفتار کئے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعظم خان سواتی کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کرلی اور 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت پر مزید پڑھیں

روشنیوں کے شہر کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے: گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہمیں کراچی کی خدمات کرنی ہے، روشنیوں کے شہر کو مجرموں کا شہر نہیں بننے دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ گزشتہ سال ہمیں مزید پڑھیں