انتخابات کروا کے حکومت منتخب افراد کو سونپی جائے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انتخابات کرواکے حکومت منتخب افراد کو سونپی جائے، معاشی ایمرجنسی لگائی گئی تو شدید سیکیورٹی اثرات مرتب ہوں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

باجوہ نے رجیم چینج کا اعتراف کر لیا انکوائری ہونی چاہئے: عمران خان

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رجیم چینج کا خود اعتراف کیا ہے، ان کے خلاف فوج کے اندر انکوائری ہونی چاہیے۔ غیر ملکی میڈیا کو مزید پڑھیں

کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے سے 2 افسران شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 افسران شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ’میجر جواد اور کیپٹن صغیر نے شہادت مزید پڑھیں

پی ایس ایل ہر سال بڑے سے بڑا برانڈ بنتا جا رہا ہے جو کہ بہت اچھی چیز ہے: شعیب ملک

کراچی کنگز کے آل راؤنڈر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ محمد عامر ایک اچھے بولر ہیں، انہوں نے پاکستان کیلئے بہت سے میچز جیتے ہیں، وہ بولنگ اٹیک میں کراچی کنگز کو لیڈ کریں گے، ہمارے پاس کوالٹی اسپنرز مزید پڑھیں

ترکیہ شام زلزلہ: اموات کی تعداد 21 ہزار سے متجاوز، ملبے تلے دبے افراد کے بچنے کے امکانات کم

ترکی اور شام میں آنے والے شدید زلزلے کے تقریباً 100 گھنٹے بعد جمعے کے روز بھی امدادی کارکن ملبہ ہٹا رہے ہیں، ایک صدی کے دوران خطے میں آنے والی بدترین آفات میں سے ایک میں کم از کم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے ’کنڈکٹ‘ پر سوالات اٹھادیے

قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترمیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور ان کی پارٹی ’کنڈکٹ‘ پر سوالات اٹھادیے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے 22 کروڑ عوام ترک بہن بھائیوں کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے برادر ممالک ترکیہ اور شام میں 100 سالہ تاریخ کے بدترین زلزلے نے جو تباہی مچائی ہے اس پر ہمیں ایک خاندان کی طرح ترک اور شامی بہن بھائیوں کی خدمت مزید پڑھیں

حکومت فارن کرنسی کی بیرون ملک اسمگلنگ کو روکنے کے لیے اقدامات کرے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ روزانہ 4 کروڑ ڈالر غیر قانونی باہر جا رہے ہیں ہمیں صرف منظم ہو کر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ حکومت فارن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی 43 نشتوں پر ضمنی انتخابات روکنے کا تحریری حکم جاری

لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی 43 نشتوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول روکنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم جسٹس شاہد کریم نے جاری کیا، جس میں عدالت نے مزید پڑھیں