مجھے امید ہے کہ میں اپنی اہلیہ کے لیے ایک اچھا شوہر ثابت ہوں گا: شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ اسپنر شاداب خان نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی شریک حیات کیلیے اچھے شوہر ثابت ہوں گے۔ واضح رہے کہ شاداب خان آج اپنی دلہنیا لینے اسلام آباد پہنچے ہیں، مزید پڑھیں

معظم جاہ انصاری کا تبادلہ، اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی پی خیبرپختونخوا مقرر

انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کر دیا گیا۔ اختر حیات گنڈاپور کو نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات کردیے گئے۔ گریڈ 21 کے افسر اختر حیات گنڈاپور نئے آئی جی خیبر پختونخوا تعینات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے دفتر میں پتھراؤ، پی ٹی آئی رہنما ملک عامر ڈوگر سمیت تمام کارکنان رہا

ملتان کی مقامی عدالت نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں جھگڑے اور پتھراؤ کے بعد گرفتار کیے گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عامر ڈوگر سمیت تمام کارکنان کو رہا کردیا۔ ملتان کی مزید پڑھیں

پشاور دھماکے کے قصور وار ہیں جو خیبر پختونخوا پر 10سال حکومت کرتے رہے: مریم نواز

مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے میں جانوں کے ضیاں پر بہت افسوس ہے لیکن اس کا قصور وار وہ ہے جو 10سال خیبر پختونخوا پر حکومت کرتا رہا، قوم جواب مانگ مزید پڑھیں

پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی کے ساتھ مل کر لڑیں گے، گورنر کے پی کا اہم بیان

گورنر خیبرپختونخوا نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک آنے والا الیکشن کسی اور پارٹی کے ساتھ مل کر لڑیں گے۔ پرویز خٹک کو کہتا ہوں آپ کے گورنر 4 برس میں مزید پڑھیں