سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو فوجی اعزاز کے ساتھ کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ ملیر کینٹ کراچی میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کردیا گیا۔ جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولوگراؤنڈ ملیر کینٹ کراچی میں ادا مزید پڑھیں

کامران اکمل کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا بڑا اعلان

قومی جونئیر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اور پشاور زلمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ وکٹ کیپر بیٹر اور کامران اکمل نے باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے لیے فرنچائز کے پہلے پریکٹس سیشن کے مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نااہلی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کاغذاتِ نامزدگی میں اپنی مبینہ بیٹی (ٹیریان وائٹ) کو ظاپر مزید پڑھیں

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کی گریمی ایوارڈز میں پرفارمنس

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے میوزک کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں پہلی بار اردو گانا پیش کیا۔ سال 2022 میں اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے۔ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ملتان میں پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں