پی سی بی میں مکی آرتھر کو ایک بار پھر عہدہ دینا پاکستان کرکٹ پر ایک طمانچہ ہے: مصباح الحق

پاکستان کے سابق کپتان اور کوچ مصباح الحق نے پی سی بی کی جانب سے مکی آرتھر کو ایک بار پھر عہدہ دینے کو پاکستان کرکٹ پر ایک طمانچہ قرار دے دیا۔ ایسے میں جب کہ مکی آرتھر کے پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان کی مبینہ بیٹی چھپانے پر نا اہلی کیس، اسلام ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاغذات نامزدگی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کا ذکر نہ کرنے پر ان کی نااہلی کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید پڑھیں

سانحہ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کی شناخت کے قریب پہنچ گئے ہیں: آئی جی خیبرپختونخوا

آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ہم دہشت گرد نیٹ ورک کے نزدیک ہیں اور سانحہ پشاور میں ملوث خودکش بمبار کی شناخت کے قریب پہنچ گئے ہیں جو پولیس کی وردی میں ملبوس تھا۔ ہم مزید پڑھیں

چین، پاکستان کا دیرینہ دوست ہے، پاکستان کو کلین اور سستی توانائی کی ضرورت ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی شراکت سے تعمیر ہونے والے کراچی نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تیسرے یونٹ ’کے تھری‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو کلین اور سستی توانائی کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں

چین کا دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

چین کے صدر شی جن پنگ نے سانحہ پشاور پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھنے اور تعاون کو مزید بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی مزید پڑھیں

آصف زرداری پر سنگین الزامات: شیخ رشید کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کردیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت میں پیش کیا گیا اور پولیس نے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ سابق صدرآصف زرداری پر عمران کو قتل کرنے کی سازش مزید پڑھیں

ممنوعہ فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست مسترد کر دی۔ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا وہ فیصلہ چیلنج کیا مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ بابراعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں بادشاہت برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک روزہ کرکٹ میں بادشاہت برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق مینز ون ڈے بیٹنگ پلئیرز رینکنگ مزید پڑھیں