لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب اسلام آباد سے گرفتار

تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اسلام آباد میں ان کی قیام گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ رمنا پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کوان کی رہائش گاہ سے گرفتارکیا۔ مزید پڑھیں

راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

راجن پور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں237 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے محمد محسن لغاری نے میدان مار لیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک: گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے 70 سے زائد کارکنوں نے گرفتاری دے دی

‏پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے 5 ویں دن گوجرانوالا میں سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اللہ چیمہ سمیت 70 سےزائد کارکنوں نے گرفتاری دے دی۔ پولیس کا کہنا تھاکہ اگرکوئی پی ٹی آئی رہنما یا کارکن مزید پڑھیں

کچھ قوتوں سے برداشت نہیں ہوتا کہ صوبوں اور عوام کو حق ملے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آئین بننے کے بعد سے اس پر مسلسل حملے ہوتے رہے ہیں، کچھ قوتوں سے برداشت نہیں ہوتا کہ صوبوں اور عوام کو حق ملے۔ مزید پڑھیں