جہانگیر ترین گروپ اہم مشاورتی اجلاس، پی ٹی آئی کے کئی اراکین اسمبلی کی شرکت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا گروپ ملکی سیاست میں دوبارہ متحرک ہوگیا۔ جہانگیر ترین گروپ نے آئندہ سیاسی لائحہ عمل کیلئے سر جوڑ لیے اور جہانگیر ترین کی سربراہی میں گروپ کی مشاورت اجلاس ہوا۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

جسٹس منصور اور جسٹس مندو خیل کا فیصلہ بینچ فکسنگ کے بارے میں ہمارے بیانیے کی جیت ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس مندوخیل کا فیصلہ بینچ فکسنگ کے بارے میں ہمارے بیانیے کی جیت ہے، بینچ سازی منصفانہ نہیں تو فیصلہ کیسے منصفانہ تصور ہوگا؟ مزید پڑھیں

انتخابات تب ہوسکتے ہیں جب حالات سازگار ہوں، حقائق سے منہ نہيں موڑا جاسکتا: چیف جسٹس

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ سب سے اہم سوال یہ ہے کیا الیکشن کمیشن صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کو مزید پڑھیں

صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن: سپریم کورٹ کے 2 ججز نے از خود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کردیں

سپریم کورٹ کے دو ججوں نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی درخواستیں مسترد کردی ہیں اور لاہور اور پشاور ہائیکورٹس کو اس حوالے سے زیر التوا درخواستوں پر 3 روز میں فیصلہ کرنے کی مزید پڑھیں

حسان نیازی کا کراچی میں درج مقدمے میں دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکن ظل شاہ کی موت کے حوالے سے درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مزید پڑھیں

روس کا بیلاروس کیساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ؛ نیٹو اور یورپی یونین نے معاہدے کو خطرناک قرار دیدیا

نیٹو اور یورپی یونین نے روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔ گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہونے کا مزید پڑھیں

کابل میں افغان وزارت خارجہ کے باہر خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت میں واقع وزارت خارجہ کے دفتر کے سیکیورٹی گیٹ پر حملہ آور نے خود کو بارودی مواد کے دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 6 افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان طالبان نے مزید پڑھیں