لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اتوار کے روز مینار پاکستان پر جلسہ کرنے سے روک دیا۔ زمان پارک میں پولیس آپریشن کےخلاف درخواست پرسماعت کے دوران جسٹس طارق سلیم شیخ نے ریمارکس دیےکہ اگر جلسہ کرنا مزید پڑھیں

عمران خان قانون سے تعاون کرنے کے بجائے مسلسل قانون شکنی کر رہے ہیں: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان قانون سے تعاون کرنے کے بجائے مسلسل قانون شکنی کر رہے ہیں، پولیس صرف عدالتی احکامات پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

قازقستان کے سفیر سے اسلام آباد کے ٹور آپریٹرز کے وفد کی ملاقات

‏پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافین نے ارشد جنجوعہ کی سربراہی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ٹور آپریٹرز کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فریقین نے دوطرفہ تجارت اور اقتصادی ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: عمران خان عدالت میں سرنڈر کریں تو آئی جی کو ان کی گرفتاری سے روک دیں گے: جج

اسلام آباد کی مقامی عدالت میں توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلاء نے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا کردی، جج ظفر اقبال نے ریمارکس دیے کہ عمران خان عدالت میں سرینڈر کردیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کر دی

لاہور ہائی کورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ انکوائری طلب ہے مزید پڑھیں

ایلیمنیٹر ون: اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی آج مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کا ایلیمنیٹر ون آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جائے گا۔ شاداب خان کے اسلام آباد یونائیٹڈ اور بابراعظم کے پشاور زلمی آمنے سامنے ہوں مزید پڑھیں