رانا ثنااللہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عدلیہ مخالف بیان بازی سے متعلق مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدلیہ کے خلاف بیان بازی کے الزام میں درج مقدمے میں ناقابل مزید پڑھیں

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر)نذیر احمد کی بطور چیئرمین تعیناتی 3 سال کیلئے ہو گی،جوائنٹ سیکرٹری عمر عزیز کے دستخط سے وزارت قانون وانصاف نے مزید پڑھیں

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چئیرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی تقاریر، بیانات، براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا نے عمران خان کی تقاریر، بیانات پرپابندی سےمتعلق سیٹلائٹ چینلز کو احکامات جاری مزید پڑھیں

عمران خان عدالتی احکام کی دھجیاں اڑا رہے ہیں: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالتی احکامات پر گرفتاری دینے سے انکار کر کے عدالتی احکامات کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور امیر قطر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے دوطرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور اوردونوں ممالک کے درمیان معاشی وسرمایہ کاری سمیت دیگر شعبوں میں پہلے سے استوار بہترین تعاون کو مزید بڑھانے کے طریقوں مزید پڑھیں

ہمارا مقابلہ معیشت اور بے روزگاری سے ہے کسی سلیکٹر سے نہیں: بلاول بھٹو

چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہمارا مقابلہ معیشت اور بے روزگاری سے ہے کسی سلیکٹر سے نہیں، افسوس ہوتا ہے سیلاب متاثرین سے جو مدد کا وعدہ وفاق نے کیا تھا وہ پورا نہیں ہوا، وفاق مزید پڑھیں

پی ایس ایل8: اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 8 (پی ایس ایل) کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ کےلیے آج اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید پڑھیں

عمران خان کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، جنرل سیکرٹری اسد عمر اور فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ میں عمران مزید پڑھیں