پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا نہ کسی انسان یا ادارے کے سامنے جھکا ہوں نہ اپنے کارکنوں کو جھکنے دوں گا۔ زمان پارک میں اپنی رہائش مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا نہ کسی انسان یا ادارے کے سامنے جھکا ہوں نہ اپنے کارکنوں کو جھکنے دوں گا۔ زمان پارک میں اپنی رہائش مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری سے متعلق طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں مریم نواز مزید پڑھیں
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پر عمران خان کی گرفتاری بنتی ہے، اگر ہر قیمت پر عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا تو پی ٹی آئی کارکن برگز رکاوٹ نہیں بن سکتے تھے مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر زمان پارک پہنچ گئی، اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیےلاہور پہنچ گئیں۔ اسلام آبادپولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے وزیراعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی اتفاق رائے کے بعد لیفٹننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کردیا۔ وفاقی وزارت قانون اور انصاف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
حکومت آئندہ 4 ماہ کے لیے آمدنی اور اخراجات کے تخمینوں کو حتمی طور پر طے کرنے کے لیے کل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ورچوئل مذاکرات دوبارہ شروع کرے گی۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں
فلپائن میں سیاست دانوں پر تازہ حملے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک صوبے کے گورنر اور دیگر 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مقتول گورنر کی بیوہ نے بتایا کہ مرکزی فلپائن مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا نام ایک آڈیو لیک میں سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف مسلم لیگ (ن ) نے سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) میں شکایتی درخواست دائر کردی۔ جسٹس مظاہر مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر دوحہ میں اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے قطر پہنچ گئے۔ وزیراعظم دوحہ میں اقوام متحدہ کی ترقی کرتے ممالک کی کانفرنس کے پانچویں اجلاس میں آج شرکت کریں گے۔ وفاقی مزید پڑھیں