فاسٹ باؤلر حارث رؤف اسلام آباد پولیس کے اعزازی ڈی ایس پی بن گئے

اسلام آباد پولیس نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو خیر سگالی سفیر مقرر کردیا اور انہیں ڈی ایس پی کا اعزازی رینک بھی دیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق کرکٹر حارث رؤف کو کیپیٹل پولیس مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی: چیف جسٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیے کہ ملک میں اس وقت تشدد اور عدم برداشت ہے، معاشی حالات دیکھیں، آٹے مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد کا پنجاب، کے پی انتخابات کیس میں فریق بننے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ سماعت انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت میں فریق بننے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی آج فریق بننے مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ، فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد

انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت مسترد کردی جبکہ یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال اور زبیر خان نیازی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: کھدائی کے دوران کان بیٹھنے سے 2 مزدور جاں بحق

ایبٹ آباد میں کھدائی کےدوران ایک کان بیٹھ گئی جس کے ملبے تلے دب کر دو مزدور جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیروان کے علاقے بانڈی نکڑا میں سوپ اسٹون مائن اچانک بیٹھ گئی۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان سے سبسڈی والی گندم کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مفت گندم کی تقسیم پر تنقید کے پیش نظر وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان انتظامیہ سے کہا ہے کہ شہریوں کے لیے سبسڈی والی گندم کی قیمت کو مرحلہ وار، ٹارگٹڈ انداز میں معقول سطح پر مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب

برطانوی سیاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ حمزہ یوسف گلوسگو میں پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ ہیں اور اب وہ اسکاٹس لینڈ کے نئے فرسٹ منسٹر یعنی اسکاٹش مزید پڑھیں