وزیراعظم کی قانونی ماہرین سے ملاقات، پارلیمنٹ کی بالادستی برقرار رکھنے کا عزم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی قانونی ٹیم اور مسلم لیگ (ن) کے کچھ رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی، جس میں انہوں نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد روکنے کے حوالے سے عدالت مزید پڑھیں

ان سب کو عید کی خوشیوں میں شریک کریں جو مشکلات کے جبر کا شکار ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل دور میں صاحب ثروت لوگ آگے بڑھ کر ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے بیان مزید پڑھیں

دعاگو ہوں عید ہمارے لیے امن و سلامتی اور خوشیوں کے ایام لائے: صدر مملکت

عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو اپنا پیغام دیا ہے۔ عیدالفطر کے اس پُرمسرت موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

میں اپنے کارکنان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے جیل جانے نہیں دیا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکنان کا شکریہ جنہوں نے مجھے جیل جانے نہ دیا۔ زمان پارک لاہور میں عمران خان نے چاند رات کے موقع پر کارکنان سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

قوم عید پر کشمیریوں کو یاد رکھے، مظلوموں کی حمایت جاری رہے گی، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قوم خوشیوں کے اس موقع پر کشمیریوں کو یاد رکھے، ہم مظلوموں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ عیدپرمادروطن کے لیے اپنی جان قربان کرنے والےشہداکوبھی یادرکھیں۔ وطن کے مزید پڑھیں

14 مئی کو اگر الیکشن ہوئے بھی تو کوئی تسلیم نہیں کرےگا: رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ عجیب فیصلہ ہے کہ سیاستدان معاہدہ کرلیں تو الیکشن آگے بڑھادیں گے،14 مئی کو اگر الیکشن ہوئے بھی تو کوئی تسلیم نہیں کرے گا۔ تین رکنی بینچ کے فیصلے اتنے متنازع مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپورکو جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر سینٹرل جیل بھیج دیا

شکارپورکی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسپیشل کورٹ شکارپور کے جج نے علی امین گنڈاپور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مستردکردی اور انہیں26 اپریل تک مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات: حکومت کا پی ٹی آئی سے باضابطہ مذاکرات کیلئے رابطہ

سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر حکومت کے نامزد کردہ نمائندوں نے تحریک انصاف سے باضابطہ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے حکومت کی جانب سے نامزد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 قانون بن گیا

عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 پارلیمنٹ کے بعد صدر سے دوبارہ منظوری کی آئینی مدت گزرنے پر از خود منظور ہوکر قانون کی شکل اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مزید پڑھیں