ایرانی وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ اور مسجد الحرام میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں ا ور امریکا سمیت کئی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے۔ متحدہ عرب امارات اور قطر میں آج عید منائی مزید پڑھیں

تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کے علاوہ کوئی اور فیصلہ آیا تو سندھ قبول نہیں کرے گا: نثار کھوڑو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے کے علاوہ کوئی اور فیصلہ آیا تو سندھ قبول نہیں کرے گا۔  لاڑکانہ پریس مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کر دئیے

طاقتور حلقوں کی ’یقین دہانیوں‘ کی بنیاد پر کہ 14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا امکان نہیں، شریف خاندان نے کسی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ ہی نہیں دیا۔ انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں

چوہدری انورالحق نے بطور وزیراعظم آزاد جموں اور کشمیر کےعہدے کا حلف اٹھا لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ’فارورڈ بلاک‘ کے چوہدری انورالحق نے آزاد جموں اور کشمیر کے 15ویں وزیراعظم کا حلف اٹھانے کے بعد ریاست میں قانون کی حکمرانی اور میرٹ قائم کرنے کا عزم کیا ہے۔ آزاد جموں مزید پڑھیں

چوتھا ٹی 20: بارش، ژالہ باری کے باعث پاک نیوزی لینڈ میچ بے نتیجہ ختم

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا راولپنڈی میں جاری چوتھا ٹی 20 میچ بے نتیجہ ختم کردیاگیا۔ قبل ازیں روالپنڈی میں جاری میچ بارش اور ژالہ باری کے باعث روک دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم کا دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات سمیت کئی ملکوں میں عید الفطر جوش وخروش سے منائی جارہی ہے، کینیڈین وزیر مزید پڑھیں