پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل رات کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کل رات نو بجے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچزپرمشتمل سیریز کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔مہمان ٹیم آج پریکٹس مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلئے فنڈز دینے کا بل مسترد

قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخوا (کے پی) میں انتخابات کے لیے فنڈز دینے کا بل متفقہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ مزید پڑھیں

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے67 پیسے سستا ہوکر 284 روپے 95 پیسے میں دستیاب ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ایک ڈالر 286 روپے 62 مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ایک ‘نئی قسم’ کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

جنوبی کوریا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نےغالباً ایک “نئی قسم” کا بیلسٹک میزائل داغا ہے جس میں جدید ترین ٹھوس ایندھن کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ ممنوعہ ہتھیاروں کے پروگرام میں پیونگ یانگ کی ممکنہ تکنیکی پیشرفت کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا تنویر الیاس کو عبوری ریلیف دینے سے انکار

 سپریم کورٹ آزاد کشمیر سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو عبوری ریلیف دینے سے انکار کردیا۔ سردار تنویر الیاس کی لیگل ٹیم کی طرف سے عبوری ریلیف کی درخواست ناقابل سماعت قراردیدی گئی۔ چیف جسٹس کا وکیل مزید پڑھیں

’سلیکٹیو بینچ‘ بنا کر عدالتی اصلاحاتی بل سماعت کیلئے مقرر کیا گیا: وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا، تمام جماعتوں نے مطالبہ کیا کہ فل کورٹ بنایا جائے، عجلت میں درخواست دائر مزید پڑھیں

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 28 کیسزرپورٹ

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28کیس رپورٹ،مثبت کیسز کی شرح0.70فیصد رہی۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 28کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 18 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔قومی ادارہ صحت(این آئی مزید پڑھیں