حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر لارجر بینچ کا قیام مسترد کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں پر 8 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا، حکومت میں شامل جماعتوں نے سماعت کا اقدام مسترد کردیا ہے جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مشترکہ مزید پڑھیں

کراچی میں آتشزدگی سے متاثرہ 2 فیکٹریوں کی عمارتیں زمین بوس، 4 فائر فائٹرز جاں بحق

­­­کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں آگ لگنے کے واقعے میں متاثرہ 2 فیکٹریوں کی عمارتیں گرگئیں، حادثے میں 4 فائر فائٹرز جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔ آگ سے متاثرہ ایک فیکٹری تولیہ اور دوسری اسپیئر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف دائر درخواستوں پر 8 رکنی لارجر بینچ آج سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔جسٹس مظاہر علی نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، مزید پڑھیں

ترکیہ نے دنیا کا پہلا ڈرونز سے لیس بحری جہاز کو بیڑے میں شامل کر لیا

ترکیہ نے بحری صلاحیتوں میں اضافہ کرتے ہوئے دنیا کا پہلا ڈرونز سے لیس بحری جہاز کو بیڑے میں شامل کر لیا۔ ترک بحریہ کی تقویت مزید بڑھ گئی، جدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرونز کیریئر آپریشنل ہو گیا۔ ٹی سی مزید پڑھیں

سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری‘ ایرانی وفد کی سعودی عرب آمد

دارالحکومت ریاض میں سفارتخانہ دوبارہ کھولنے کی تیاری کے لیے ایرانی وفد سعودی عرب پہنچ گیا۔ عرب نیوز کے مطابق ایران کا ایک وفد سعودی عرب میں اپنے سفارت خانے اور قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے کی تیاری کے لیے مزید پڑھیں

ریگولیٹری ڈیوٹی ختم، گاڑیوں، موبائل فونز سمیت متعدد اشیا سستی

1800 سی سی تک کی استعمال شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز سمیت 350 سے زائد اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق ہوم اپلائنسز،ہائی ٹیک موبائل فونز،گوشت،مچھلی،فروٹ،سبزیوں،جوتوں،فرنیچر،آئسکریم،کتے بلیوں کی خوراک،میوزیکل انسٹرومنٹ سمیت دیگر اشیا مزید پڑھیں