چینی خاتون برڈ فلو کی ایک نایاب قسم سے ہلاک ہونے والی پہلی انسان ہیں: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ چینی خاتون برڈ فلو کی ایک نایاب قسم سے ہلاک ہونے والی پہلی انسان ہیں تاہم یہ وائرس لوگوں میں پھیلتا ہوا نظر نہیں آرہا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر مجوزہ بل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، لارجر بینچ تشکیل

عدالت عظمی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ 13 اپریل کو سماعت کرے گا۔ درخواستیں چوہدری غلام حسین اور راجہ عامر خان نامی شہریوں مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی پرسپریم کورٹ نے متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیا

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کی عدم فراہمی کے معاملہ پرسپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور گورنر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت نے سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری الیکشن کمیشن کو بھی نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کی رپورٹ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی دلیر فیصلے کرتا ہے، انہیں ٹی 20 کا کپتان بنانا چاہیے: عاقب جاوید

لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ اور سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی20 فارمیٹ میں پاکستان کو شاہین آفریدی کی طرح جارح مزاج کپتان کی ضرروت ہے۔ لاہور قلندرز کے ہیڈکوچ عاقب جاوید نے بھی بابر کی کپتانی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیاں جاری، 2 فلسطینی شہید

فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں، مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز نے دو فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس کے گاؤں میں کارروائی کے دوران فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

میانمار: حکومت مخالفین پر فضائی حملے، 100 سے زائد ہلاکتیں

میانمار میں فوجی حکومت کی مخالفین پر فضائی حملے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 100 ہوگئی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار کے شمال مغربی علاقے ساگانگ میں منگل کو فوج نے فضائی حملے کیے جس میں سانگ گانگ کے گاؤں مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی

وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ نواز شریف کا ضمانت پر لندن جانے اور پھر واپس نہ آنے کے معاملے پر رہنما فواد چوہدری نے شہباز شریف کیخلاف مزید پڑھیں