پنجاب کے انتخابات کیلئے فنڈز جاری نہ کر کے شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہو چکے ہیں: پرویز الٰہی

چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے انتخابات کیلئے فنڈز جاری نہ کر کے شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہو چکے ہیں،آئینی و قانونی طور پر شہباز شریف کی نا اہلی اب نوشتہ دیوار ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی انتخابات: ہمیں کوئی فنڈز نہیں ملے، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے فنڈز فراہمی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں سپریم کورٹ کو آگاہ کیا گیا کہ ہمیں مزید پڑھیں

بولان میں میں ریلوے ٹریک پر دھماکا، ریل گاڑی کو جزوی نقصان

بلوچستان کے ضلع بولان میں پیرو کنری ریلوے اسٹیشن کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق دھماکے کے وقت جعفر ایکسپریس ٹریک سے گزر رہی تھی۔ریلوے حکام نے بتایا کہ دھماکے کے نتیجے میں مسافر محفوظ مزید پڑھیں

پی آئی اے کرایوں میں اضافے کے خلاف جی بی اسمبلی میں قرار داد منظور

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے اسلام آباد سے سکردو اور گگلت کے لے کرایوں میں اضافے کے خلاف گلگت بلتستان اسمبلی نے متفقہ طور پر قرارداد منظوری کرلی۔ قرارداد پیرکے روز نوازخان ناجی نے ایوان میں پیش کی۔ تمام مزید پڑھیں

گھریلو جھگڑے پر باپ نے 8 ماہ کی بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

پنجاب کے ضلع بہاولپور کے علاقے اوچ شریف میں معمولی گھریلو جھگڑے پر باپ نے اپنی 8 ماہ کی بیٹی کو اٹھا کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ عباسیہ لنک کینال کے پل چٹھہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد لانے والوں پر توہین عدالت کیلئے درخواست دیں گے: فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قومی اسمبلی میں منظور ہونے والی قرارداد میں دستخط کرنے والے اراکین کے خلاف توہین عدالت اور 8 جعلی دستخطوں مزید پڑھیں