ہمارا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پوری پارلیمنٹ کو بلا کر نااہل کر دے۔ رانا ثناء اللہ

فاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے آئین کا تحفظ کرے، سپیکراسمبلی کو چیف جسٹس سے بات کرنی چاہیے، جسٹس عمر عطا بندیال سے تصور نہیں کیا جا سکتا وہ ضد مزید پڑھیں

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان تاہم چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق تھانہ ڈیرہ ٹاؤن کی حدود پختہ روڈ ڈیرہ تا مڈی داخلی آباء سے مزید پڑھیں

کوئٹہ: کچلاک کے علاقے میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں 4 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔ کچلاک کے علاقے میں پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن میں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام مزید پڑھیں

سارے ہتھکنڈے چوروں کے ٹولے کو عوام پر مسلط رکھنے کیلئے کیے جارہے ہیں: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سارے ہتھکنڈے چوروں کے ٹولے کو عوام پر مسلط رکھنے کے لیے کیے جارہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے 4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر، جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف شکایات دائر کی گئی ہیں جب کہ جسٹس مظاہر علی اکبر مزید پڑھیں