عمران خان کا وزیر آباد حملہ کیس کے تفتیشی افسر کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیرآباد حملہ کیس کی تفتیش میں اہم کردار اور مدعی مقدمہ ایس ایچ او عامر شہزاد کے انتقال کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ آزادی مارچ کے دوران عمران خان پر وزیر آباد میں مزید پڑھیں

سینیٹ میں صوبوں اور وفاق میں ایک ہی روز انتخابات کرانے کی قرارداد منظور

سینیٹ نے صوبوں اور وفاق میں ایک ہی روز نتخابات کرانے کی قرارداد منظور کر لی، تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک دن میں کرانے کی قرار داد سینیٹر طاہر بزنجو نے پیش کی۔ قرار دار میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پنجاب خیبرپختونخوا انتخابات اخراجات بل پیش کردیا، اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک تھے۔ اسپیکر نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوادیا۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی، وفاقی کابینہ نے پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں